the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)آج آنجہانی وزیر اعلی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔ چنانچہ آج شہر کے پنجا گٹہ علاقہ میں واقع وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے مجسمہ پر تلنگانہ صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا اور آندھرا پردیش



کے صدر پردیش کانگریس رگھو ویرا ریڈی نے گلہائے عقیدت پیش کیا۔ آندھرا پردیش کے کانگریس دفتر اندرا بھون میں بھی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی برسی منائی گئی۔ اس موقع پر رگھو ویرا ریڈی نے کہا کہ وہ ہر لمحہ وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی کمی کو محسوس کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.